افشاں نورین گھر کے ڈوب جانے، نقل مکانی کی تکالیف اور امدادی کیمپ میں درپیش مسائل کے باوجود تعلیم کے حصول میں مصروف ہیں۔
لاہور
پنجاب میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے عارضی کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں حاملہ خواتین بھی پناہ لیے ہوئے ہیں۔