کرکٹ دوسرا ٹی ٹوئنٹی: صائم کی واپسی اور بابر کا ورلڈ ریکارڈ، جنوبی افریقہ ہار گیا پاکستان نے 111 رنز کا ہدف صائم ایوب کی فارم میں واپسی کی بدولت باآسانی 13ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
ماحولیات لاہور میں سموگ پر قابو پانے کے لیے توپوں سے پانی کا چھڑکاؤ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق جیل روڈ پر فوگنگ کے بعد ایک گھنٹے کے اندر فضائی آلودگی میں پانچ سے 10 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔