آرمی چیف نے کہا ہے کہ ’ملک دشمن عناصر اور ان کے حامی، جعلی اور بے بنیاد خبروں اور پروپیگنڈہ کے ذریعے معاشرتی تفرقہ اور انتشار پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔‘
فوج
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خرطوم میں ہزاروں پاکستانی ہیں جن کے تحفظ کے لیے ہمارا مشن ان سے رابطے میں ہے۔