پاکستان فوج کے مطابق 21 ستمبر سے بلوچستان میں جاری کارروائیوں کے دوران 33 عسکریت پسند مارے گئے، جبکہ نوشکی میں بھی مزید 11 عسکریت پسند مارے گئے۔
وفاقی یا صوبائی حکومت کی جانب سے راجگال میں ابھی تک عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بڑے آپریشن یا نقل مکانی کی باظابطہ ہدایات نہیں جاری ہوئی ہیں۔