سٹائل لگژری فیشن برانڈ پراڈا کی ڈھائی لاکھ روپے کی کولا پوری چپل پراڈا کی یہ نئی کلیکشن فروری 2026 میں دنیا بھر میں پراڈا کے 40 سٹورز اور آن لائن فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔
سٹائل جہاز کی شکل کا بیگ اصل جہاز سے بھی مہنگا فرانسیسی فیشن برانڈ لوئی ویٹوں کے جہازی شکل کے بیگ کو سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔