اے ایف پی سپورٹ نے ان پانچ کھلاڑیوں کی نشاندہی کی ہے جو اس ہفتے کے آخر میں شروع ہونے والے مقابلے کے دوران سٹیڈیم میں دکھائی نہیں دیں گے۔
فیفا
سعودی عرب نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے لیے اپنے جن شہروں کا انتخاب کیا ہے، ان میں ریاض، جدہ، الخوبر، ابھا اور نیوم شامل ہیں۔