فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاکستان

انڈیا خوش گمانی میں نہ رہے، اگلی بار جواب مزید برق رفتار ہو گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل نے تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب میں کہا کہ ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز کا قیام تاریخی اور بنیادی تبدیلی ہے جو تینوں افواج کے باہمی روابط، مشترکہ حکمت عملی اور ملٹی ڈومین آپریشنز کی استعداد کو مضبوط بنائے گا۔