مقتولہ کے بھائی فہد جاوید نے فرانزک شواہد کی جانچ پڑتال پر سوال اٹھاتے ہوئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا جبکہ تحقیقاتی ٹیم نے قتل کا ذمہ دار گھریلو ملازم کو قرار دیا ہے۔
میر حسین نے اپنے بیٹے کے قتل کی تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم یعنی جے آئی ٹی کے ذریعے تفتیش چاہتے ہیں۔