پاکستانی معاشرے کی صورت حال اس وقت ایک اور نئی شکل لے رہی ہے۔ مسائل سے مایوس ہو کر پاکستانی دانشور شان دار ماضی کی تلاشِ احیا کی تحریکوں کو اپنا رہنما بنائے ہوئے ہیں اور جب یہ اپنا مقابلہ مغرب سے کرتے ہیں تو انہیں زوال ہوتا ہوا نظر آتا ہے۔
ایرانی حکومت نے سیستان و بلوچستان صوبے کو تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس پر مقامی بلوچوں کو سخت تحفظات ہیں۔