قیمتی گھڑیاں

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے پڑوسیوں کے گھر چوری کیسے ہوئی؟

لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک میں واقع ذاتی رہائش گاہ کے قریب ایک گھر میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی چوری ہو گئی۔