پاکستان لاہور: عدالت نے جنید حفیظ کیس میں استغاثہ سے دلائل طلب کر لیے لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی بنیاد بننے والے شواہد سے متعلق وضاحت طلب کی۔
ادب آپ کا شعر سنا تو جرائم سے توبہ کر لی، شاعر پولیس افسر کی کامیابی لاہور پولیس کے انسپکٹر ندیم خالد نے سخت ڈیوٹی کے ساتھ شعری مجموعہ ’بختِ بسمل‘ لکھا جس پر آئی جی پنجاب نے انہیں ادبی صلاحیتوں پر نقد انعام اور تعریفی سند سے نوازا۔