اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے بیروت کے جنوبی مضافات میں حملہ کر کے حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر هيثم طبطبائى کو قتل کر دیا۔
لبنان
اتوار کو بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع حزب اللہ کے زیر کنٹرول علاقے کے ایک سٹیڈیم میں حسن نصراللہ کے ہزاروں حامی اور تنظیم کے دیگر مقتول رہنما کی اجتماعی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے جمع ہوئے۔