چین نے رواں ہفتے ایک نیا سرکاری ’نقشہ‘ جاری کرنے پر انڈیا کے احتجاج کے بعد اسے ’معمول کا عمل‘ قرار دیا ہے اور نئی دہلی سے کہا ہے کہ وہ اس کی ’حد سے زیادہ تشریح کرنے سے باز رہے۔‘
لداخ
دو ایشیائی طاقتوں کے درمیان یہ برفانی تنازع تیسرے سال کے قریب ہے، ایسا لگتا ہے کہ چین ہمالیہ کے تمام نئے حصوں کی دوبارہ حد بندی کر رہا ہے۔ چین کی اس نئی پیش رفت پہ بھارت کتنا چوکنا ہے؟