پاکستان پاکستان کا آذربائیجان سے جے ایف 17 طیاروں کی فروخت کا معاہدہ پاکستان فوج نے بتایا کہ اسلام آباد نے آذربائیجان کو جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔