بعض مبصرین کے مطابق دور دراز اضلاع کے کالجوں میں بی ایس ڈگری پروگرام خواتین کے لیے امید کی کرن تھا، لیکن اب اس سرکاری فیصلے سے لڑکیوں کی تعلیم متاثر ہو گی۔
لڑکیوں کی تعلیم
افغانستان میں خواتین پر میڈیکل کی تعلیم پر عائد پابندی اٹھانے کی درخواست کرتے ہوئے کرکٹر راشد خان نے اسے خواتین کے وقار پر اثرانداز ہونے والا مسئلہ قرار دیا ہے۔