ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر لیونل میسی نے کہا: ’میں نے ٹیم کے ساتھ دو ٹور کیے اور لوگوں کا میرے ساتھ برتاؤ شاندار تھا، اس لیے میں ان لمحات کے لیے شکر گزار اور خوش ہوں جو میں جی رہا ہوں۔‘
لیونل میسی
اگست 2021 میں پیرس میں اپنی آمد کے موقعے پر میسی نے کہا تھا کہ کیریئر میں پانچویں بار چیمپئنز لیگ جیتنا ان کا ’خواب ‘ ہے اور اسے حقیقت بنانے کے لیے وہ ’مثالی جگہ‘ پر ہیں۔