فٹ بال ’میرے پاس جو تھا سب دے دیا‘: میسی انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹ بال نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جس سے مجھے تکلیف ہوئی۔‘
فٹ بال ہمیں ’دھوکے‘ سے ہرایا، شاید وہ میسی کو رکھنا چاہتے تھے: مصری کوچ سوشل میڈیا صارفین اور ہزاروں فینز کی طرح مصری ٹیم کے کوچ اس میچ میں شکست اور ریفری کے کردار سے شدید ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔