دنیا چوٹی سے واپسی کا سفر اور 57 سالہ جرمن کوہ پیما کی موت کی کہانی جب وہ ڈھلوان سے نیچے اترنے کی تیاری کر رہے تھے تو اس کا اپنے گائیڈ سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
کھیل نیپالی شرپا نے 32ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا 56 سالہ کامی ریتا شرپا نے اتوار کو غیر ملکی کوہ پیماؤں کی رہنمائی کرتے ہوئے 8,849 میٹر بلند چوٹی کامیابی سے سر کی۔