امریکہ بچی کے ماسک نہ پہننے پر فلائٹ رن وے سے موڑ کے والدین کو اتارا گیا عملے کا کہنا تھا کہ انہوں نے جوڑے کو موقع فراہم کیا کہ وہ اپنی بچی کی ماسک لگانے میں مدد کریں لیکن وہ ہدایت پر عمل نہیں کر رہے تھے۔ ٹوائلٹ میں دو مرتبہ فلش چلانے پر مسلمان مسافر فلائٹ سے باہر ڈیوٹی لگنے کے باوجود فلائٹ میں سوار نہ ہو سکنے والی ائیر ہوسٹس کیسے بچیں؟