دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد روک دیا امریکی صدر نے نے کانگریس کو بتایا کہ یہ التوا قومی مفاد میں ہے جبکہ ڈیموکریٹ ارکان نے اس صدارتی اقدام کی مذمت کی ہے۔
دنیا امریکی امن منصوبہ: روس اور یوکرین میں پہلے براہ راست مذاکرات بات چیت ہفتے کو بھی جاری رہے گی۔ یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ علاقائی حدود کا معاملہ بدستور بنیادی مسئلہ ہے۔