شکاگو کے مضافاتی علاقے ہائی لینڈ پارک میں ایک مسلح شخص نے ایک چھت سے رائفل کے ذریعے یوم آزادی کی پریڈ کو نشانہ بنایا، جس کے بعد پولیس نے 22 سالہ روبرٹ کریمو کو ’مشتبہ شخص‘ کے طور پر شناخت کیا۔
ماس شوٹنگ
حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملک کی تاریخ میں مہلک ترین حملہ تھا اور مشتبہ حملہ آور بھی مارا جا چکا ہے۔