انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کشمیر کی پہلی سنی رہنما ہیں جنہوں نے اعلیٰ سطحی ایرانی سرکاری اور مذہبی تقریب میں شرکت کی۔
ضلع بانڈی پورہ کے اجس نامی علاقے میں رواں ماہ 10 فروری کو پیش آنے والا یہ واقعہ چھ روز بعد منگل کو کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی ایک ٹویٹ کے نتیجے میں منظرعام پر آیا۔