پولیس نے مدرسے سے لاٹھیاں اور زنجیریں بھی برآمد کر لی ہیں، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے مدرسہ کو سرکاری طور پر سیل کر دیا ہے۔
مدرسہ
ایس ایچ او کے مطابق ’ملزم کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے اور یہ شاہدرہ میں مدرسوں میں پڑھاتا ہے۔‘