مدینہ منورہ میں شیخ عبدہ ادریس کی وفات کے بعد اب صرف دو اغوات زندہ ہیں جن میں سے ایک کی عمر 100 سال سے زائد ہے جبکہ دوسرے کی 80 برس کے قریب ہے۔
مدینہ
حج 2022
عیدالاضحیٰ کی نماز کا سب سے بڑا اجتماع مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام میں ہوا۔ رواں برس مجموعی طور پر تقریباً 10 لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔