ہماری زندگی کا تقریباً ہر پہلو اب پیش گوئیوں کے ذریعے کنٹرول ہو رہا ہے۔ لیکن ہمیں اس بات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے کہ ہم کس پر اور کس چیز پر یقین کرتے ہیں۔
میں ایک ڈرامہ لکھوں یا فلم کے لیے کہانی لکھوں تو کیا ہو گا؟ مجھے خوف ہو گا کہ سارا کریڈٹ ہیرو ہیروئین لے جائیں گے، پروڈیوسر ہے، ڈائریکٹر ہے، گانے والے ہیں، شاعری ہے ۔۔۔ میں تو محض ایک کہانی کار بن کے رہ جاؤں گا۔