ملٹی میڈیا ’کیلوں، سیمنٹ، سریے کے بغیر‘ بنی کمراٹ کی 200 سالہ قدیم مسجد کمراٹ میں واقع یہ 200 سالہ مسجد لکڑی، پتھر اور دستکاری کا زندہ شاہکار ہے۔
تاریخ پشاور کے مضافات میں مغلیہ دور کی مخدوش مسجد پشاور کے مضافاتی علاقے پلوسی میں صوفی شخصیت شیخ امام الدین کے مزار کے ساتھ مغل فن تعمیر کی حامل مسجد آج مخدوش حالت میں موجود ہے۔