کراچی کے قاری سراج احمد کو اذان کے تین لہجوں میں ملکہ حاصل ہے اور وہ کئی سال سے ڈیفنس میں قائم جامعہ عیسیٰ مسجد میں مؤذن کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
مسجد
گریجویشن اور مدرسے سے عالم و فاضل نئے امام 30 سالہ شعبان بخاری موجودہ امام احمد بخاری کے بیٹے ہیں۔