پاکستان آرمی چیف سمری موصول، فیصلہ طریقہ کار کے تحت ہوگا وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان کے ذریعے تصدیق کی کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف متعین طریقہ کار کے مطابق اہم تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ کریں گے۔