ایشیا ہماری حکومت ہر مظلوم مسلم خاتون کے ساتھ کھڑی ہے: مودی بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت میں لوگ مسلمان خواتین کے حقوق اور ترقی کو روکنے کے لیے نئے راستے تلاش کر رہے ہیں۔