مسلم امہ

عفت حسن رضوی یمن کے حوثی باغی، محمد بن سلمان اور ہمارے کپتان عمران خان

عمران خان صاحب محمد بن سلمان کے قریب بھی ہیں اور انہیں عزیز بھی، ڈپلومیسی کی کوئی چال چلیں۔ ایران کو اینگیج کریں۔ اشارے مثبت ہی مل رہے ہیں، ایسے میں خان صاحب کی معمولی کوشش بھی یمن کے لیے بڑے نتائج کا سبب بن سکتی ہے۔