پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں مشتعل ہجوم نے احمدیوں کی دو عبادت گاہوں کے مینار گرا دیے اور ایک کو آگ لگا دی۔
مشتعل ہجوم
تحقیقات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ انڈیا کی ریاست منی پور میں گذشتہ برس پولیس دو قبائلی خواتین کو ایک ہزار افراد کے اس ہجوم کی طرف لے کر گئی، جس میں شریک افراد نے انہیں برہنہ کیا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔