دنیا ایران، امریکہ کو مذاکرات کی سہولت کاری میں پاکستان پر اعتماد ہے: اسحاق ڈار اسحاق ڈار نے بتایا کہ انہوں نے مہمان وزارئے خارجہ کو ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات کے امکانات سے آگاہ کیا۔
دنیا اسرائیل نے تقریباً دو سال بعد رفح کراسنگ کھول دی اسرائیلی وزارت دفاع کے ادارے گوگٹ نے اتوار کو کہا کہ ’رفح کراسنگ آج صرف رہائشیوں کی محدود آمد و رفت کے لیے کھولی گئی۔‘