کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران فاروق کے بچے ایک اور مقدمہ دائر کریں، وہ ان کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔
مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم کے ساتھ انتخابی اتحاد نہ ہونے کے بعد جمعے کو کراچی کے ضلع کیماڑی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 پر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے گئے ہیں۔