ملٹی میڈیا عمر جو چار سال سے مصنوعی بازوؤں کے منتظر ہیں عمر 2018 میں کمبھے سے کرنٹ لگنے کے بعد اپنے دونوں بازو گنوا چکے ہیں۔ عدالتی حکم پر کے الیکٹرک نے انہیں مصنوعی بازو لگوا کر دینے تھے لیکن چار سال گزرنے کے باوجود ایسا نہ ہو سکا۔ مصنوعی ہاتھ حاصل کرنے والی سب سے کم عمر تین سالہ پاکستانی بچی معذور افراد کے لیے سپر ہیروز جیسے ہاتھ جب ایک والد نے معذور بیٹے کو چلانے کے لیے روبوٹ بنایا
سائنس مصنوعی ہاتھ حاصل کرنے والی سب سے کم عمر تین سالہ پاکستانی بچی معذور افراد کے لیے سپر ہیروز جیسے ہاتھ احمد کا ڈانس، افغانوں کے لیے حوصلے کا باعث