علی چاند کو چمچوں اور کانٹوں کے ذریعے مختلف چیزیں بنانے کا خیال کرونا کی وبا کے دوران آیا۔
مصور
مدثر رحمٰن کا فن سماجی مسائل پر توجہ مرکوز کرتا ہے جیسے منشیات کے استعمال، بچوں کی مزدوری اور خواتین کے ساتھ ناانصافی تاکہ ان مسائل کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا جا سکے۔