پشاور یونیورسٹی میں شعبۂ صحافت کے طالب علم اسامہ پیدائشی نابینا نہیں تھے، ڈینگی کے باعث ان کی بینائی چلی گئی۔
معذور افراد
ملتان سے تعلق رکھنے والے محمد فہد نے کراچی کی بے رحم ٹریفک اور خراب سڑکوں پر ایک ہاتھ سے موٹرسائیکل چلانے کے ہنر سے اپنے آپ کو فوڈ پانڈا میں بطور رائیڈر منوایا ہے۔