امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے تناظر میں بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔
معیشت
ایران کی جانب سے تیل پیدا کرنے والے خلیجی ممالک پر حملوں کے بعد گذشتہ ہفتے کی طرح دونوں اہم آئل بینچ مارک دوبارہ بلند ہو گئے۔