اسرائیلی وزیر خزانہ کے مطابق مغربی کنارے میں گذشتہ دو برسوں کے دوران نئی بستیوں کی مجموعی تعداد 69 ہو چکی۔
مقبوضہ بیت المقدس
فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی امریکی خاتون چل بسیں۔