لبنانی وزیر داخلہ احمد الحجار کی پاکستان پہنچنے کے بعد فیلڈ مارشل سے ملاقات کے دوران سکیورٹی تعاون اور دو طرفہ روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلیڈ مارشل نے افغان طالبان حکومت کے اشتعال انگیز اور جارحانہ اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر صدر آصف علی زداری کو آگاہ کیا۔