امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کے بزنس مین دوست وٹکوف ہفتے کو عمان میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
ملاقات
دھرتی کا بوجھ بیل کو لگتا تھا کہ اس کے سینگوں پر ہے، وہ سینگ بھی بدلتا تھا تو زلزلہ آ جاتا تھا، پھر بیل مر گیا اور زمین ٹکی رہی، کسی کا کیا گیا؟ بیل بے چارہ ایک ہی جگہ سینگ بدلتا بدلتا ختم ہو گیا، کون کرے گا اس سے تعزیت؟