ملالہ فنڈ نے غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کی غرض سے وہاں کی غیر سرکاری تنظیموں کے لیے ایک ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
ملالہ یوسفزئی
وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی سکول گرلز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں 23 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں جن میں بڑی تعداد لڑکیوں کی ہے۔