سائنس 2022 کی چھ بڑی سائنسی کامیابیاں جو دنیا بدل سکتی ہیں دنیا میں ٹیکنالوجی پر جس تیزی سے کام ہو رہا ہے، اسی تیزی سے نئی دریافتیں اور ایجادات بھی سامنے آ رہی ہیں۔
افریقہ تین افریقی ملکوں میں ملیریا کی پہلی ویکسین کا ٹرائل ملیریا کی یہ نئی ویکسین صرف 40 فیصد ہی موثر ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کوشش کرنا ضروری ہے کیونکہ ملیریا کے خلاف پیش رفت رک گئی ہے۔