پاکستان جنم اشٹمی: کراچی میں کرشن کی پیدائش کا جشن مندر کے پجاری وجے مہاراج کے مطابق جنم اشٹمی کے موقعے پر عقیدت مند روزہ بھی رکھتے ہیں۔
ایشیا انڈیا: مندر کے تہوار میں ہاتھی بپھرنے سے تین اموات، 35 زخمی مقامی پولیس کے مطابق، جب ہاتھیوں نے عمارت کو ٹکر ماری تو دیوار کا ایک حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔