صارفین اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے اس علیحدہ ایپ میں لاگ ان ہو سکتے ہیں اور پھر 500 کریکٹر ٹیکسٹ پوسٹ کر سکتے ہیں جس میں تصاویر اور ویڈیوز بھی اٹیچ ہو سکتی ہیں۔
موبائل ایپ
وٹس ایپ سمیت دیگر ایپس لوگوں کو خود سے بات کرنے کی سہولت بالکل بھی فراہم نہیں کرتیں، تاہم ایک نئی اپ ڈیٹ کے ساتھ یہ ممکن ہوتا جا رہا ہے۔