کھمبیوں کی طرح موٹیویشنل سپیکرز کی پیدائش نے اصل اور نقل کے فرق کو مٹا کر صرف باتیں بگھار نے کا فن رکھنے والوں کو مشہور کر دیا۔
موبائل ایپس
برطانوی نژاد پاکستانی تنویر خان نے ایک ایسی سوشل میڈیا ایپ لانچ کی ہے، جس کے حوالے سے ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسلامی اقدار کے مطابق کام کرتی ہے۔