تجزیہ کاروں کے مطابق سوال صرف یہ نہیں کہ گیانیش کمار مستعفی کیوں نہیں ہو رہے بلکہ یہ بھی ہے کہ حکومت ان کا دفاع کرنے کے لیے اتنی پُرعزم کیوں ہے۔
جموں کو الگ ریاست بنانے کا مطالبہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور حیران کن طور پر بعض کشمیری گروہ بھی اس کی حمایت کر رہے ہیں۔