\

مونس الہٰی

بلاگ

عمران خان کو پنجاب کا ’ہیرا‘ مل گیا؟

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے لیکن اس سے بظاہر کوئی فرق پڑنے والا نہیں کیوں نے پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کی پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔