ملٹی میڈیا کشمیر: چشموں کی صفائی کے لیے روایتی مچھلی میلہ مقامی لوگ، جنہیں یہ تہوار ورثے میں ملا ہے کہتے ہیں کہ لوگ خود ہی صلاح مشورہ کرکے مئی میں کسی دن کا انتخاب کرتے ہیں اور اس کے لیے کوئی مخصوص تاریخ مقرر نہیں ہے۔