ماہرین کے مطابق پاکستان میں روایتی فش فارمنگ کے مقابلے میں جدید بایئوفلوک ٹیکنالوجی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
انڈیا میں کی گئی ایک جامع نمبر شماری کے مطابق ملک میں صرف تین انڈس ڈولفنز باقی رہ گئی ہیں، جس سے ماحولیاتی ماہرین میں شدید تشویش پیدا ہو گئی ہے۔