رامہامہ گاؤں کی شہرت محض کھیتوں اور کھلیانوں تک محدود نہیں رہی، بلکہ اب یہاں ہر طرف شہد کی مکھیوں کی نرم بھنبھناہٹ سنائی دیتی ہے۔ اسی لیے اسے بڈگام کا ’شہد گاؤں‘ کہا جانے لگا ہے۔
مکھیاں
اس علاج کے دوران زواوی کسی بھی بیمار شخص کے جسم کے مختلف حصوں پر بیماری کی مناسبت سے اوسطاً چھ مکھیوں کے ڈنک لگواتے ہیں۔